Bharat Express

MD and Editor-in-Chief Upendrra Rai

ڈاکٹر رچنا کہتی ہیں، 'آپ اس پینٹنگ میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں واضح ہے اور یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ میرے ڈاگس حقیقت میں نظرآتے ہیں۔ اس میں آپ کوئی کمی  تلاش نہیں کرسکیں گے

اس تقریب کے مہمان خصوصی سابق صدر رام ناتھ کووند اور وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو بھی انڈین جرنلزم فیسٹیول میں مدعو کیا گیا ہے۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے آج پروگرام میں شرکت کریں گے۔

میڈیا کی فعالیت اور ذمہ داری پر بات کرتے ہوئے اوپیندر رائے نے کہا، "جب ہم کسی واقعہ کا اندازہ لگاتے ہیں، تو ہمیں چیزیں ویسی کی ویسی ہی دکھتی ہیں۔ جو بات ہم ٹی وی پر کچھ رپورٹ کر چکے ہوتے ہیں۔

ایوارڈ حاصل کرنا ضرور ایک حصولیابی ہے لیکن یہ  ذمہ داری اتنی بڑھا دیتی ہے کہ آپ ہزاروں کروڑوں آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں ۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی جیت ہارنے والوں کے سبب ہی ہوتی ہے ،یعنی سامنے والے کی ہار سے ہی آپ کی جیت یقینی ہوتی ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جیت میں آپ سے ہارنے والوں کا سب سے اہم رول ہے۔

راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ: ونود چودھری نے بتایا کہ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیئرمین اوپیندر رائے کو صحافت کے میدان میں بہترین کام کرنے کے لیے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اس موقع پر کہا، ’’مردوں کی بالادستی والا معاشرہ خواتین کے لبرل رویے کا نتیجہ ہے۔‘‘