سینئرصحافی ڈاکٹرایم رحمت اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پروفیسرمقرر، سینٹرل یونیورسٹی کے ماس کمیونی کیشن میں سکھائیں گے صحافت کی باریکیاں
ڈاکٹر رحمت اللہ نے اپنے طویل پیشہ ورانہ کیریئر میں متعدد معروف میڈیا اداروں میں اہم عہدوں پرخدمات انجام دی ہیں۔ وہ دور درشن نیوز، چینل ون نیوز، سہارا ٹی وی، اے این آئی نیوز ایجنسی، ای ٹی وی، آل انڈیا ریڈیو وغیرہ میں اپنی خدمات انجام دی ہیں۔





