پانچ ہندوستانی کرکٹروں کو ملا بڑا اعزاز، ایم سی سی کی لائف ٹائم ممبرشپ، پاکستان کا یہ اسٹار کرکٹر بھی شامل
مہندر سنگھ دھونی اور یوراج سنگھ ان پانچ ہندوستانی کرکٹروں میں سے دو ہیں، جنہیں بدھ کے روز یعنی 5 اپریل کو ایم سی سی میں تاحیات اعزازی رکنیت سے سرفراز کیا گیا۔