MBMC issues a notice to Khesari Lal Yadav: کھیساری لال یادو کے میرا روڈ بنگلے پر غیر قانونی تعمیر، میونسپل کارپوریشن نے جاری کیا نوٹس
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کو فوراً اپنی جانب سے کی گئی غیر قانونی تعمیر کو خود ہٹا دینا چاہیے، ورنہ کارپوریشن کی جانب سے متعلقہ تعمیر کو منہدم کر دیا جائے گا، اور اس کارروائی کی لاگت آپ سے بطور ٹیکس وصول کی جائے گی۔





