Moon Volcano Discovery: چاند پر ملا ایسا ’حیران کن‘ ثبوت، سائنس داں بھی حیرت زدہ، کیا مستقبل کی خلائی مہمات ہو جائیں گی تبدیل؟
سائنس دانوں کو چاند سے لائے گئے پرانے نمونوں میں پانی کے مالیکیولز کے شواہد ملے ہیں، جس سے چاند کے اندرونی حصوں میں پانی کی موجودگی سے متعلق پرانے نظریات کو مزید تقویت ملی ہے۔ یہ دریافت خاص طور پر اس لیے اہم ہے کیونکہ چاند کی سطح پر مائع پانی کا وجود انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔
Meteorite Strikes Active Volcano in Philippines: فلپائن کے فعال آتش فشاں سے ٹکرایا میٹیورائٹ، حیرت انگیز منظر کیمرے میں قید
مایون وولکینو فلپائن کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں مانا جاتا ہے، جس کی بلندی تقریباً 2462 میٹر ہے۔1616 سے اب تک اس آتش فشاں میں کئی بار دھماکے ہو چکے ہیں۔ بعض اوقات اس میں معمولی دھماکے ہوتے ہیں، جبکہ کئی بار انتہائی خطرناک اور تباہ کن پھٹنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔





