World Bee Day: اگر شہد کی مکھیاں معدوم ہو گئیں تو کیا ہوگا؟ کافی اور چاکلیٹ ہی نہیں، ان پھلوں سے بھی ہے گہرا تعلق
پھولوں اور پھلوں پر منڈلانے والی چھوٹی چھوٹی شہد کی مکھیاں فطرت کا ایک نہایت اہم حصہ ہیں، جو فصلوں کے زر گل (پولینیشن) کا کام انجام دیتی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شہد کی مکھیوں کے بغیر دنیا کی غذائی سلامتی اور غذائیت پر گہرا بحران آ سکتا ہے۔
Beekeeping for a successful sweet revolution: میٹھے انقلاب کے لئے شہد کی مکھیوں کی پرورش ضروری
شہد کی مکھیاں اور دیگر پھولوں کا رس چوسنے والے پرندے کی زندگیوں پر انسانی سرگرمیوں کے باعث خطرات کے بادل منڈ لار ہے ہیں۔





