Atal Bihari Vajpayee Institute of Public Service: پی ایم مودی نےماریشس کے ہم منصب کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک سروس اینڈ انوویشن کا افتتاح کیا
اس موقع پر وزیر اعظم نے آئی ٹی ای سی اور جی او آئی اسکالرشپ کے سابق طلباء سے بھی بات چیت کی، جو پہلے ہندوستان میں تربیت اور تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ صلاحیت سازی کے ان تبادلوں سے دونوں ممالک کے درمیان عوام سے عوام کے تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے۔
PM Modi gets Mauritius’ Highest Honour: ماریشش کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازے گئے پی ایم مودی، ہندوستانی کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم نےکہا- میں اسے قبول کرتا ہوں
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہندوستان کے مغربی حصوں میں مٹھائی کے لیے ماریشش سے چینی آتی تھی، شاید یہی وجہ ہے کہ چینی کو گجراتی میں مورس بھی کہا جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور ماریشش کے تعلقات کی مٹھاس اور بھی بڑھ رہی ہے۔
PM Modi Mauritius Visit: پی ایم مودی نے ماریشش کے صدر دھرمبیر گوکھول کو بطور تحفہ دیا بہار کا یہ سپر فوڈ
وزیر اعظم مودی کا ماریشش میں روایتی بہاری استقبال کیا گیا، جس میں ان کے اعزاز میں منعقد ’گیت گوائی‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ’گیت گوائی‘ ایک روایتی بھوجپوری موسیقی کمیونٹی ہے جو ہندوستان کی بھوجپوری پٹی کی خواتین کے ذریعہ ماریشش میں لائے گئے بھرپور ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔
PM Modi Mauritius Visit: قومی دن کی تقریبات کے لیے ماریشس کا دورہ کریں گے وزیر اعظم مودی، دو طرفہ تعلقات ہوں گے مضبوط
وزیر اعظم نریندر مودی ماریشس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ جزیرے کے ملک کے 57 ویں قومی دن کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
PM Modi will be the Chief Guest on Mauritius National Day: ماریشس کے قومی دن پر مہمان خصوصی ہوں گے پی ایم مودی
ماریشس ہر سال 12 مارچ کو اپنا قومی دن مناتا ہے۔ اس دن اس نے 1968 میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تھی۔ یہ دن 1992 میں دولت مشترکہ کے ایک جمہوریہ میں تبدیل ہونے کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔





