Ex-Maldivian President Gayoom meets PM Modi: ’’پی ایم مودی کا مالدیپ دورہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز‘‘، مالدیپ کے سابق صدر مامون عبدالقیوم نے کی پی ایم مودی سے ملاقات
اس سے قبل وزیر اعظم مودی اور مالدیپ کے صدر محمد معیزو مالے میں وفود کی سطح پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال کا جشن ہے۔





