Mahmood Madani on Eid prayers and UCC: ’’بھارت کا مسلمان خود کو غیر محفوظ اور بے عزت محسوس کر رہا ہے…‘‘، عید کی نماز سے لے کر یو سی سی تک، اسعد مدنی نے اٹھائے کئی اہم سوال
یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کے مسئلے پر اسعد مدنی نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک مکمل دستاویز نہیں دیکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کے ذمہ دار افراد اس کا مطالعہ کرنے کے بعد ہی اس پر باضابطہ ردعمل دیں گے۔
MRM criticizes Maulana Mahmood Madani’s statement: ’وندے ماترم پر اعتراض کیوں؟‘ مولانا محمود مدنی کے بیان پر مسلم راشٹریہ منچ نے کی سخت تنقید
وندے ماترم گائے جانے سے متعلق مولانا محمود مدنی کے بیان پر مسلم راشٹریہ منچ نے اپنا سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔
Jamiat Ulama-i-Hind: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس، مولانا محمود اسعد مدنی اتفاق رائے سے جمعیۃ علماء ہند کے دوسری بار صدر منتخب
مسلمانوں پرڈیموگرافی بدلنے کے الزامات بے بنیاد، مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ غیر مصدقہ اور فرقہ وارانہ بیانات سے گریز کرے، وقف ایکٹ 2025 اوقاف کی مذہبی شناخت کے لیے سنگین خطرہ ، جمعیۃ قانونی اور جمہوری سطح پر بھرپور مخالفت جاری رکھے گی۔




