جامعہ اسلامیہ سنابل میں جلسہ تقسیم اسناد میں مولانا محمد رحمانی اور مولانا عبدالسلام سلفی نے طلبا کو دیا یہ بڑا پیغام
جامعہ اسلامیہ سنابل کے 38 ویں بیچ کے 61 فارغین کے اعزازمیں جلسۂ تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور طلبا کو اسناد تقسیم کئے۔





