Delhi Elections 2025: مسلم اکثریتی مٹیا محل میں ’امیدوار‘ اہم، بی جے پی اورکانگریس کیلئے ’عآپ‘ بڑا چیلنج
2015 کے دہلی اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے عاصم احمد خان نے مٹیا محل سیٹ سے 47,584 ووٹ حاصل کیے تھے۔ کانگریس کے شعیب اقبال کو 21,488 ووٹ ملے اور بی جے پی کے شکیل انجم دہلوی کو 9,105 ووٹ ملے۔