India levelled the T20I series: واشنگٹن سندر کی شاندار اننگز، بھارت نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں برابری کی
ہوبارٹ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں بھارتی ٹیم نے 187 رنز کے ہدف کو 18.3 اوورز میں حاصل کر لیا، سیریز 1-1 کی برابری پر پہنچ گئی۔ ٹم ڈیوڈ اوراسٹوئنس کی نصف سنچریوں پر سندر کی اننگز نے پانی پھیر دیا۔





