Mars planet: کیا مریخ پر ہوئی تھی ایٹمی جنگ؟ کیوروسٹی روور نے دی چونکا دینے والی معلومات
ناسا کے کیوروسٹی روور کو مریخ پر ’ون ٹوئنٹی نائن‘ نامی تابکار عنصر ملا ہے، جو زمین پر ہونے والے ایٹم ٹیسٹ سے منسلک ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ عناصر قدیم زمانے میں مریخ پر ہونے والی طاقتور ایٹمی جنگ کا ثبوت ہو سکتے ہیں۔