Supreme Court Advises: شادی سے پہلے کسی پر بھی بھروسہ نہ کریں… سپریم کورٹ نے شادی سے پہلے کے تعلقات پر دی خبردار کرنے والی ہدایت
سپریم کورٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے کے ذریعے جنسی زیادتی کے ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران شادی سے پہلے کے تعلقات پر سخت ہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ایسے تعلقات میں بہت احتیاط برتنی چاہیے اور کسی پر بھی بلاوجہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔
SC On Gender Marriage Hearing: سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق معاملہ پر سماعت ملتوی، جسٹس سنجیو کھنہ نےکیس سے خود کو کیا الگ
نظرثانی سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں ہونی تھی۔ اس درخواست میں سپریم کورٹ کے اکتوبر 2023 میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔





