Hyderabad Marathon 2026:دوگھنٹے51منٹ میں42کلومیٹرکی دوڑمکمل،بھاگیرتھی نے’حیدرآباد میراتھن‘میں لہرایا پرچم
دور دراز پہاڑی گاؤں سے نکل کر قومی سطح پر اپنی شناخت بنانے والی بھاگیرتھی کی کامیابی اس بات کی مثال ہے کہ مضبوط عزم اور مسلسل محنت کے ذریعے مشکل حالات کو بھی شکست دی جا سکتی ہے۔ دیہی ماحول اور محدود وسائل کے باوجود انہوں نے اپنی محنت اور لگن کے بل بوتے پر میراتھن کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔
Adani Ahmedabad Marathon: اڈانی احمد آباد میراتھن کے دسویں ایڈیشن کیلئے رجسٹریشن شروع، 29 نومبر کو ہوگا انعقاد، ’رن فار سولجرز‘ تھیم کے تحت فوجیوں کو خراج عقیدت
گزشتہ ایڈیشن میں 24 ہزار سے زائد رنرز نے حصہ لیا تھا، جس سے ہندوستان کی معروف روڈ ریس کے طور پر اس میراتھن کی شناخت مزید مضبوط ہوئی۔ 2022 سے یہ ایونٹ ’ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل میراتھن اینڈ ڈسٹنس ریس‘ کی عالمی میراتھن ایونٹ فہرست میں شامل ہے۔ ہر ریس روٹ کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا سے منظوری حاصل ہے۔





