Devendra Fadnavis on Maratha Reservation: مراٹھوں کے ریزرویشن سے او بی سی کوٹہ نہیں ہوگا متاثر: فڑنویس
فڈنویس نے ان خبروں کو بھی افواہ قرار دیا کہ تمام سرکاری نوکریاں کنٹریکٹ پر مبنی ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ خالی آسامیوں کا صرف ایک حصہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر پُر کیا جائے گا۔