Maoists gunned down by security forces : چھتیس گڑھ میں 12 نکسلیوں کو آج سیکورٹی فورسز نے کیا ہلاک،گزشتہ 15 دنوں میں 26 نکسلیوں کا کام تمام
انکاؤنٹر کے مقام سے ایس ایل آر اور کئی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ اس آپریشن میں تین اضلاع سکما، بیجاپور اور دنتے واڑہ کے ڈی آر جی، کوبرا 205، 206، 208، 210 اور 229 بٹالین کے سپاہی شامل تھے۔اس کے ساتھ اس ماہ اب تک ریاست میں مختلف انکاؤنٹر میں 26 نکسلائیٹس مارے جا چکے ہیں۔
Jharkhand News: بوکارو میں پولیس کے مخبر کے الزام میں نکسلیوں نے ایک نوجوان کا کیا قتل
منگل کی دیر رات نکسلیوں کا ایک دستہ سکھرام مانجھی کے گھر پہنچا اور اسے پکڑ لیا۔ وہ اسے تھوڑی دور لے گئے اور اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کی لاش محکمہ جنگلات کے کوارٹر کے قریب پھینک دی۔
Encounter with Maoists in Jharkhand: جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم میں ماؤنوازوں کے ساتھ تصادم میں ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک، دوسرا زخمی
آشوتوش شیکھر نے بتایا کہ انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے دو سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت سوشانت کمار اور منا کے طور پر ہوئی ہے۔