PM Modi slams Congress: کانگریس حکومتوں نے نکسلزم کو لاعلاج مرض سمجھ کر نظر انداز کیا: وزیراعظم مودی
وزیراعظم بستر میں سلامتی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 2004 سے 2013 کے دوران ہر سال نکسلائٹس کے مقابلے میں زیادہ جوان شہید ہوئے، 47 برس میں پہلی بار گزشتہ ایک سال کے دوران ڈیوٹی پر کسی سی آر پی ایف اہلکار کی جان نہیں گئی۔





