Mahatma Gandhi’s Journalism: مہاتما گاندھی کی صحافت اور اس کی آج کی مناسبت کے موضوع پرحیدرآبادمیں ہوگی کانفرنس،بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے ہوں گے مہمان خصوصی
کانفرنس کا اختتام 29 جنوری 2025 کو صبح 11:00 بجے کے اجلاس کے ساتھ ہوگا۔ معزز مہمان جیسے سری کوٹا سری واتسا، جوائنٹ میٹروپولیٹن کمشنر، ایچ ایم ڈی اے، اور پرگیہ مشرا، الٹا چشمہ کی ایڈیٹر، سمیرا سریب رسول خان اور ماریہ عارف الدین بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔