Bharat Express DD Free Dish

Manisha Koirala

جیکی شراف نے کہا کہ فلم کی آواز کو بھی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے صاف اور معیاری بنایا گیا، جس پر 2 سو سے زائد گھنٹے صرف کیے گئے۔ ان کے مطابق یہ یادگار فلم اب ایک نئے انداز اور بہتر تجربے کے ساتھ جلد دوبارہ سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔

منیشا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: جب جنتا کی آواز، بدعنوانی کے خلاف غصہ، اور انصاف کی مانگ کو گولیوں سے جواب دیا جائے۔ یعنی آج نیپال کے لیے ایک سیاہ دن ہے — جب عوام کی آواز اور بدعنوانی کے خلاف ان کے غصے اور انصاف کے مطالبے کا جواب گولیوں سے دیا گیا۔

ہندوستانی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے اس سیریز کے ساتھ OTT پر ڈیبیو کیا۔ نیٹ فلکس سیریز میں ادیتی راؤ حیدری، منیشا کوئرالا، ریچا چڈھا، شرمین سہگل اور سنجیدہ شیخ بھی ہیں۔ یہ لاہور کے ہیرامنڈی کے درباریوں کی کہانی ہے اور یہ ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے پس منظر میں ترتیب دی گئی ہے۔

منیشا کوئرالا نے اپنی زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ اداکارہ منیشا کوئرالا نے شادی کے دو سال بعد ہی 2012 میں اپنے سابق شوہر سمرت دہل سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

جیسن شاہ نے اس سیریز میں ملیکا جان یعنی منیشا کوئرالہ کے ساتھ جنسی استحصال والے سین پر کھل کربات کی ہے۔

حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی نے ’’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘‘ سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں کہیں۔ انہوں  نے کہا، 'کیونکہ میں ہمیشہ کھویا رہناچاہتا ہوں۔' یہ میں نے اپنی زندگی میں اب تک کا سب سے بڑا سیٹ بنایا ہے