Haji Ramakadu Voter List Controversy: پدم شری ایوارڈی حاجی رامکڈو کا نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کی کوشش، گجرات میں کھڑا ہوا نیا سیاسی تنازعہ
انتخابی قوانین کے تحت فارم-7 کا استعمال ووٹر فہرست میں کسی نام کی شمولیت پر اعتراض کرنے یا اسے حذف کرنے کی درخواست کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ، کسی بھی نام کو ہٹانے سے قبل حکام کے لیے دعووں کی تصدیق کرنا اور متعلقہ فرد کو وضاحت کا موقع دینا لازمی ہے۔
Rajya Sabha MP’s nephew shoots his wife: گجرات میری ٹائم بورڈ کے افسر نے اپنی بیوی کو ماری گولی، موت کی تصدیق کے بعد خود کو کر لیا ہلاک، اس راجیہ سبھا رکن کے گھر کا واقعہ
کانگریس کے ترجمان منیش دوشی نے اس واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یشراج سنگھ گوہل ایک نوجوان افسر تھے، جنہوں نے حال ہی میں گجرات میری ٹائم بورڈ میں اپنی ملازمت شروع کی تھی اور یو پی ایس سی کی تیاری بھی کر رہے تھے۔ اس واقعے نے پورے خاندان کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: عام آدمی پارٹی کے گجرات صدر نے غلط وقت پر لوک سبھا انتخابات سے پہلے اتحاد کا اعلان کیا: کانگریس
کہ گجرات میں 2022 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے اقتدار قائم رکھتے ہوئے 182 رکنی اسمبلی میں 156 سیٹیں جیتیں۔ کانگریس نے 2017 کے انتخابات میں 77 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی لیکن گزشتہ سال کے انتخابات میں یہ کم ہوکر 17 سیٹوں پر رہ گئی۔





