Adani Airports DigiYatra Services: اڈانی ایئرپورٹس کی ڈیجی یاترا سروس کا دائرہ وسیع، منگلورو اور ترواننتھاپورم ایئرپورٹس بھی شامل
ڈیجی یاترا ایک جدید ڈیجیٹل نظام ہے جو بایومیٹرک یعنی چہرہ شناختی ٹیکنالوجی کے ذریعے مسافروں کی شناخت کی تصدیق کرتا ہے۔ اس کے تحت مسافروں کو بار بار دستاویزات دکھانے کی ضرورت نہیں رہتی اور ایئرپورٹ کے مختلف مراحل تیزی سے مکمل ہو جاتے ہیں۔
Bomb scare at Mangaluru airport: منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ‘فننگ’ نام کے دہشت گرد گروپ نے بھیجا تھا ای میل، جانئے پوری تفصیل
سٹی پولیس کمشنر انوپم اگروال نے کہا کہ اضافی چیک پوسٹیں قائم کر کے ہوائی اڈے کے باہر سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بم کا پتہ لگانے اور ناکارہ بنانے والے دستے نے سیکیورٹی چیک کیا۔ باجپے پولیس انسپکٹر نے ہوائی اڈے کے حکام کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔





