Mamta Kulkarni on Magh Mela controversy: اوِمُکتیشورنند میں غرور بہت ہے اور علم صفر، ماگھ میلے کے تنازع پر ممتا کلکرنی کا بیان
انٹرویو کے دوران جب ان سے ماگھ میلے میں پالکی روکے جانے کے خلاف جیوتش پیٹھ کے شنکراچاریہ سوامی اوِمُکتیشورنند سرسوتی کے دھرنے پر سوال کیا گیا تو ممتا کلکرنی نے سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے میں شنکراچاریہ کی وجہ سے ان کے ششیوں کو لات گھونسے کھانے پڑے۔
Mamta Kulkarni on Dowry Cases: عورتوں پر ہو رہے تشدد پر کنر اکھاڑے کی ممتا کلکرنی کی اظہار تشویش، کہا: شادی اب خوف کا نام بن گئی ہے
ممتا کلکرنی کا کہنا ہے کہ آج کی عورتوں کے لیے شادی ایک دھوکہ بن چکی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو عورتیں خود سسرال میں جہیز کے لیے ظلم برداشت کرتی ہیں، کیا وہ اپنی بیٹیوں کی شادی کا حوصلہ رکھ سکیں گی؟
Shri Kalki Dham: ’’میں ماں بھگوتی کا حصہ ہوں‘‘، ممتا کلکرنی نے کہا-میں شیلا دان کے لیے کل جاؤں گی شری کلکی دھام
شری کلکی دھام سیوا سمیتی کے زیر اہتمام اس مقدس تقریب میں سادھوی ممتا نند گری کی موجودگی کو لے کر عقیدت مندوں میں جوش ہے۔
Acharya Pramod Krishnam invited Sadhvi Mamta Kulkarni: سادھوی ممتا کلکرنی یکم جون کو کلکی دھام پہنچ کرشیلا دان کریں گی، آچاریہ پرمود کرشنم نے انہیں کیامدعو
" ممتا کلکرنی نے کہا، مسلمانوں نے مجھے بہت پیار دیا ہے اور میری سادھنا کے دوران میں نے دبئی میں کافی وقت گزارا، جہاں مجھے بہت سکون ملا۔ میں مسلمانوں سے پیار کرتی ہوں، لیکن مجھے دہشت گردی سے پیار نہیں ہے۔
Mamta Kulkarni: ‘اگر وہ اسلام قبول کر لیتیں…’، مہامنڈلیشور لکشمی نارائن ترپاٹھی نے ممتا کلکرنی تنازع پر دیا بیان
کنر اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور کے طور پر ممتا کلکرنی کی تقرری کی کافی مخالفت ہوئی تھی، کنر اکھاڑہ کی ایک اور مہامنڈلیشور نے اس پر سوال اٹھائے تھے اور ڈی کمپنی سے اپنے تعلق اور جیل جانے کی بات کی تھی۔
Mamta Kulkarni News: ممتا کلکرنی کا اعلان، ‘میں مہامنڈلیشور کے عہدے سےدے رہی ہوں استعفیٰ، میں سادھوی تھی اور وہی رہوں گی…
پریاگ راج مہا کمبھ میں، ممتا نے کنر اکھاڑہ میںاپنا پنڈ دان کیا تھا اور پھر انہیں فوراً مہامنڈلیشور بنا دیا گیا۔ انہوں نے پنڈ دان کیا، سنگم میں اسنان کیا، پھر انہیں مہامنڈلیشور بنایا گیا۔ جیسے ہی ممتا کلکرنی مہامنڈلیشور بنیں، کئی طرح کے سوالات اٹھنے لگے۔




