Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے مایاوتی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے بی ایس پی سے دیا استعفیٰ
لوک سبھا الیکشن سے پہلے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اترپردیش کے بجنور سے رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے بی ایس پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 18 سال سے اس پارٹی میں ہوں، لیکن اب میں ملک اور عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔
Ramesh Bidhuri Remark: راہل گاندھی کی ہمدردی کے لیے شکریہ، لیکن…’، بی ایس پی ایم پی ملوک نا گر نے کانگریس لیڈر کے ارادوں پراٹھایا سوال
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے دانش علی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں گلے لگایا اور ان کی حمایت کی۔ اس ملاقات کے بعد ایک اور بی ایس پی لیڈر نے راہل گاندھی کے ارادوں پر سوال اٹھائے ہیں