PM Modi Mann Ki Baat: ’ سوءِ تغذیہ کے خلاف ملک گیر جنگ‘، ’من کی بات‘ میں پی ایم مودی نے چھتیس گڑھ کے ’منگا ابھیان‘ سے میزورم تک کی کوششوں کو سراہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ستمبر کا مہینہ سوءِ تغذیہ کے خلاف جنگ کے لیے وقف ہے۔ پوشن ماہ کے دوران مختلف شعبوں سے وابستہ افراد اور ادارے اس نیک مقصد کے لیے ایک ساتھ آتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چھتیس گڑھ نے ’ہر گھر منگا، گھر گھر منگا‘ مہم شروع کی ہے۔
1 in 5 Gaza children faces acute malnutrition: ’’غزہ میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا ہے شکار‘‘، اقوام کی ریلیف ایجنسی نے کہا-ہر دن مزید بگڑتی جا رہی ہے صورت حال
انھوں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تمام شراکت داروں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں بلا روک ٹوک انسانی امداد کی رسائی کو یقینی بنائیں۔





