Shashi Tharoor Praises PM Modi: مالدیپ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر ششی تھرور نے مودی حکومت کی سفارت کاری کو سراہا
ششی تھرور کے مطابق بھارت نے اس نازک وقت میں کسی سیاسی اختلاف کو اہمیت دیے بغیر فوری طور پر لاکھوں لیٹر پینے کا پانی مالدیپ بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے اس امداد کے بدلے کوئی شرط عائد نہیں کی اور یہی وہ طرز عمل ہے جو حقیقی اعتماد پیدا کرتا ہے۔ ان کے مطابق ممالک کے درمیان تعلقات صرف سفارتی بیانات سے نہیں بلکہ عملی تعاون سے مضبوط ہوتے ہیں۔
Israel’s intention behind recognizing Somaliland: صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے پیچھے کیا ہے اسرائیل کا مقصد؟ مصر اور اردن سمیت کئی ممالک ناراض
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری سے متعلق کسی بھی اقدام کے لیے امریکہ کی حمایت ضروری ہے۔ اس دوران اسرائیل اور صومالی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے تعلقات ابراہم معاہدوں کی روح کے مطابق استوار ہو رہے ہیں۔ اسرائیل کے علاوہ صومالی لینڈ کے صرف تائیوان کے ساتھ باضابطہ تعلقات ہیں۔
From ‘India Out’ to ‘India In’: ’انڈیا آؤٹ‘ سے ’انڈیا ان‘ تک: دہلی کا مالدیپ دورہ علاقائی سفارت کاری کے لیے ایک نمونہ کے طور پر ہوا قائم
مودی نے اپوزیشن لیڈروں، کاروباری لیڈروں، این آر آئیز اور دیگر سے بھی بات چیت کی۔ مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی ان کی موجودگی کی اہمیت کسی کا دھیان نہیں رہی۔ اس سے یہ بات سامنے آئی کہ حکومت کی تبدیلی کے باوجود ہندوستان مالدیپ کا ایک ثابت قدم اور قابل قدر شراکت دار رہے گا۔
PM Modi engages in meeting with President Muizzu: پی ایم مودی نے مالے میں مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے ساتھ کی میٹنگ
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال کا جشن ہے۔
PM Modi’s Maldives visit: پی ایم مودی کا مالدیپ دورہ، ہندوستانی تارکین وطن میں جوش و خروش، دونوں ملکوں کے تعلقات ہوں گے مضبوط
ہندوستانی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دوستی میں اضافہ ہوگا۔ مالدیپ میں ہندوستانی حکومت کی مدد سے چلائے جا رہے کئی منصوبے، جیسے بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی ترقی کے کام، اس دوستی کی علامت ہیں۔ تارکین وطن کا ماننا ہے کہ پی ایم مودی کا یہ دورہ دونوں ممالک کی معیشتوں کو مزید مضبوط کرے گا اور مستقبل میں تعاون کے نئے دروازے کھولے گا۔
PM Modi arrives in Male: برطانیہ کے بعد مالدیپ پہنچے پی ایم مودی، ہوائی اڈے پر کیا گیا شاندار استقبال، ہندوستانی کمیونٹی میں زبردست جوش و خروش
وزیر اعظم نریندر مودی کے مالدیپ کے دورے کو لے کر ہندوستانی تارکین وطن کمیونٹی میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ مالدیپ میں رہنے والے ہندوستانیوں نے اس دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
PM Modi’s UK-Maldives visit: پی ایم مودی کا یوکے-مالدیپ دورہ، علاقائی-عالمی مسائل پر بات چیت اہم ایجنڈا
خارجہ سکریٹری نے کہا کہ مالدیپ ہمارے پڑوس میں ہے اور ایک بہت ہی قریبی پارٹنر ہے۔ یہ ہندوستان کی ’پڑوسی اولین‘ پالیسی کا ایک اہم حصہ ہے اور اوشین ویژن کا بھی حصہ ہے، جو سلامتی اور ترقی کے لیے علاقائی تعاون کو فروغ دیتا ہے۔ بحران کے وقت، چاہے قدرتی ہو یا انسان ساختہ، ہم نے ہمیشہ مالدیپ کی ضروریات کا فوری جواب دیا ہے۔ ہم نے باقاعدگی سے سیاسی دوروں کے ذریعے سے مزیز مضبوط ہو رہے ہیں۔
PM Modi to Visit UK and Maldives: وزیر اعظم مودی 23 سے 26 جولائی تک کریں گے برطانیہ اور مالدیپ کا دورہ، مالدیپ کے یومِ آزادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ہیں مدعو
وزیر اعظم مودی اس دوران دونوں ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے اور دیگر اہم نکات پر دوطرفہ بات چیت میں شامل ہوں گے۔
بنگلہ دیش کے بعد اب مسلم ملک مالدیپ میں تختہ پلٹ کی کوشش! ہندوستان کے ساتھ بھی ہوچکا ہے تنازعہ
محمد معزو نے الزام لگایا ہے کہ بورڈ آف ممبرس سابقہ حکومت کے تئیں زیادہ وفادار ہیں، جبکہ بینک کوموجودہ حکومت کے مفاد میں کام کرنا چاہئے۔ معزونے اپوزیشن پرتختہ پلٹ کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے پڑوسی ممالک میں ہوئے حادثات سے جوڑا ہے۔
India-Maldives Tension: مالدیپ کے لوگ معذرت خواہ ہیں، ہمیں افسوس ہے – مالدیپ کے سابق صدر نے مانگی معافی
ہندوستان کے ذمہ دارانہ رویے کی تعریف کرتے ہوئے محمد نشید نے کہا کہ دباؤ ڈالنے کے بجائے ہندوستان نے سفارتی بات چیت کی تجویز پیش کی۔





