Bharat Express

Makka

مکہ مکرمہ میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور اس دوران خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنے والے زائرین سمیت کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں۔ سعودی موسمیات کے قومی مرکز نے منگل کو طوفانی بارش کی پیشگوئی کی تھی جو 100 فیصد درست ثابت ہوئی۔

اس سے قبل کئی دہائیوں سے غلاف کعبہ (کِسوۃ) ہر سال حج کے دوران 9 ذوالحج کی صبح کو حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا تھا۔لیکن گذشتہ سال اعلان کیا تھا کہ غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی سالانہ تقریب اب ہر سال یکم محرم کو منعقد ہو گی۔