Make in India: ’’میک اِن انڈیا‘‘ مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافہ، اوورسیز ویئر ہاؤس ماڈل اپنانے کا مطالبہ
’میڈ اِن انڈیا‘ مصنوعات کی عالمی سطح پر مانگ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں خریدار بھارتی ملبوسات، ہینڈی کرافٹس، کھلونے اور گھریلو سجاوٹ کی اشیاء میں دلچسپی لے رہے ہیں۔





