Chhattisgarh Train Accident : چھتیس گڑھ ٹرین حادثہ، وزیراعلیٰ وِشنو دیو سائی نے مہلوکین کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا کیا اعلان
چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وِشنو دیو سائی نے بلاس پور میں پیش آئے دردناک ٹرین حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے پچاس ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
Coromandel Express accident: اوڈیشہ کے بالاسور میں بڑا ٹرین حادثہ،50سے زائد ہلاکتیں،180سے زائد زخمی
ٹرین حادثے میں زخمی 132 مسافروں کو اسپتال میں کیا گیا منتقل،قریب 50 مسافروں کی ہوئی موت،پچاس ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر موجود، ریسکیو آپریشن جنگی سطح پر جاری





