Bharat Express DD Free Dish

Major accident

حادثے کے بعد مقامی باشندوں نے بجلی محکمہ پر سنگین لاپرواہی کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں بجلی کی لائنوں کی مناسب دیکھ بھال اور وقتاً فوقتاً معائنہ نہیں کیا جاتا، جس کے باعث اس طرح کے حادثات پیش آ رہے ہیں۔ ان کے مطابق اگر بروقت مرمت اور بڑھتے ہوئے بوجھ کے مطابق نظام کو مضبوط بنایا جاتا تو اس حادثے سے بچا جا سکتا تھا۔

اس واقعے کے بعد سرکاری اسپتالوں کی عمارتوں کے معیار، دیکھ بھال اور حفاظتی انتظامات پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ مریضوں کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اگر بروقت عمارت کی خامیوں کو دور نہ کیا گیا تو آئندہ اس سے بھی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

شکاگو میں قائم بھارتی قونصل خانے نے طالبہ کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ قونصل خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری بیان میں کہا کہ شکاگو کے قریب پیش آنے والے سڑک حادثے میں بھارتی طالبہ نویا گڈوسو کی موت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے

اطلاعات کے مطابق ایکناتھ شندے جمعرات کو ایک نجی تقریب میں شرکت کے لیے ممبئی سے روانہ ہوئے تھے۔ انہوں نے مہالکشمی ریس کورس کے ہیلی پیڈ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڑان بھری تھی اور انہیں کلیان کے راستے مرباڑ علاقے میں منعقد ایک شادی کی تقریب میں پہنچنا تھا۔

سوشل میڈیا پر حادثے کی کئی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں جائے وقوعہ پر افراتفری، دھواں، تباہ شدہ ڈبے اور امدادی ٹیموں کی سرگرمیاں صاف دیکھی جا سکتی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹکر کی آواز دور تک سنائی دی اور مسافر اپنی جان بچانے کے لیے چیختے چلاتے نظر آئے۔

پشپک ٹرین میں کافی بھیڑ تھی، جس کی وجہ سے یہ مسافر ٹرین کے دروازے پر لٹک کر سفر کر رہے تھے۔ اس واقعے کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ڈان اخبار کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق جس بس کے ساتھ حادثہ پیش آیا وہ استور سے پنجاب کے ضلع چکوال کی جانب جارہی تھی۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ 19 آر آر کی فوجی گاڑی بٹاگنڈ ویریناگ میں سڑک سے کنٹرول کھو کر کھائی میں گر گئی۔ اب تک ایک فوجی کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔جب کہ نو زخمی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا، "تمام زخمی فوجیوں کو فوری علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔"