Kochadhaman belongs to Majlis: ’’کوچادھامن مجلس کا تھا، ہے اور رہے گا‘‘ — اسدالدین اویسی نے تیجسوی یادو کو بنایا سخت تنقید کا نشانہ
کشن گنج میں اویسی کی انتخابی ریلی، آر جے ڈی امیدوار پر سخت تنقید۔ اویسی نے تیجسوی یادو پر مسلمانوں کے مسائل پر خاموشی اختیار کرنے والے امیدوار کو ٹکٹ دینے کا الزام لگایا۔





