Bharat Express

Maize Cultivation in Tripura

 مرکز میں مودی حکومت کے بر سرِ اقتدار آنے کے بعد  کسانوں اور خواتین کو خود مختار بنانے کے لئے کئی منصوبوں کا نفاذ کیا گیا ہے،جس سے خواتین با اختیار بننے کی راہ پر گامزن ہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت تریپورہ میں خواتین کے ایک سیلف ہیلپ گروپ ’’ یورپی ویلیج …