Prof Shahid Akhtar Meets Maharashtra Governor: گورنر مہاراشٹر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات میں این سی ایم ای آئی کے چیئرمین نے اقلیتی اداروں کو ’ترقی یافتہ بھارت‘ کا ستون بنانے کا مطالبہ کر دیا
این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر کی گورنر جشنو دیو ورما سے ملاقات، 2047 تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے سفر میں اقلیتی کالجوں کے اہم کردار پر بات چیت...
مہاراشٹر حکومت کے وزیر مانک راو کوکاٹے کا استعفیٰ گورنر نے کیا منظور، کبھی بھی ہوسکتی ہے گرفتاری، وارنٹ لے کراسپتال پہنچی پولیس
گورنر نے مہاراشٹر کے وزیر مانک راو کوکاٹے کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔ اس کے بعد اب کوکاٹے پرگرفتاری کی تلوارلٹک گئی ہے۔ایک پولیس افسرنے بتایا کہ ناسک شہرپولیس کی ایک ٹیم جمعرات کی رات کوکاٹے کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ کے ساتھ باندرہ پہنچی۔ ایس پی سندیپ مٹکے کی قیادت میں ایک پولیس ٹیم آج صبح باندرہ واقع لیلاوتی اسپتال پہنچی اور کوکاٹے کا علاج کررہے ڈاکٹروں کے ساتھ ان کی حراست سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔





