Bharat Express DD Free Dish

Maharashtra Congress

کانگریس کے اقلیتی شعبہ کے چیئرمین اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی دن رات کی محنت نے واضح کر دیا کہ ملک کے عوام بالخصوص نوجوان نسل عمران پرتاپ گڑھی پر بھروسہ کرتے ہیں اور انہیں پسند کرتے ہیں۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست کے بعد کانگریس نے اب ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ راہل گاندھی کے قریبی ساتھی اور معتمد سمجھے جانے والے ہرش وردھن سپکال کو مہاراشٹر کانگریس کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

پوار نے کہا کہ اپوزیشن مہاراشٹر کی عوام کے سامنے متحد رہے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ریاست میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور موجودہ حکومت کو  برخاست کرنا اپوزیشن اتحاد کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح مہابھارت میں ارجن کا نشانہ مچھلی کی آنکھ تھی اسی طرح ہماری نظریں مہاراشٹر کے انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔

ورشا گائیکواڈ سے ملاقات کے بعد ادھو ٹھاکرے نے کہا، 'میں ممبئی نارتھ سینٹرل لوک سبھا سیٹ سے ووٹر ہوں اور میں ورشا گائیکواڈ کو ووٹ دوں گا۔ انڈیااتحاد اس بار لوک سبھا الیکشن جیتے گا۔ ورشا میری چھوٹی بہن کی طرح ہے۔ ہم انہیں ایم پی کے طور پر دہلی بھیجیں گے۔

ذرائع کے مطابق مہاراشٹر کانگریس کے صدر نانا پٹولے کو بھنڈارا گوندیا سے الیکشن لڑنے کے لیے کہا جا رہا ہے لیکن ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔