Maharashtra Cabinet Expansion: مہاراشٹر میں کابینہ کی توسیع،40 نئے وزراء کی حلف برداری،حسن مشرف کو پھر سے بنایا گیا وزیر،جانئے کس پارٹی کے کتنے وزیر
اب تک بی جے پی کے ریاستی صدر چندرشیکھر باون پھولے ،چندرکانت پاٹل اور رادھا کرشن ویکھے پاٹل کو حلف دلایا جاچکا ہے۔ این سی پی کی طرف سے گریش مہاجن اور حسن مشرف کو حلف دلایا جاچکا ہے۔دھیرے دھیرے یہ تقریب آگے بڑھ رہی ہے۔