Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر میں بی جے پی کی بڑی کاروائی،40 لیڈران کو پارٹی سے باہر نکالا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
مہاراشٹر میں اسمبلی کی کل 288 سیٹیں ہیں، جن میں سے اکثریت کے لیے 145 سیٹیں درکار ہیں۔ 2019 کے انتخابات میں بی جے پی کو 105، شیوسینا کو 56، این سی پی کو 54، کانگریس کو 44 اور دیگر کو 29 سیٹیں ملی تھیں۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا تھا کہ مہاراشٹر میں 9 کروڑ 63 لاکھ ووٹر ہوں گے۔
Internal survey increases BJP concern in Maharashtra: مہاراشٹر سے بی جے پی کیلئے بری خبر، پارٹی کے سروے میں بی جے پی کو صرف 55سے65 سیٹیں ملنے کی امید
ریاست کی تمام پارٹیوں نے آئندہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بی جے پی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ادھر ایک سروے رپورٹ نے سب کو چونکا دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو صرف 55 سے 65 سیٹیں مل سکتی ہیں۔
Nitin Gadkari Big Statement On Caste Politics: جو کرے گا ذات کی بات، اس کو ماروں گا زور سے لات،ذات پرستی کی سیاست ملک کی ترقی کو تباہ کردیتی ہے:نتن گڈکری
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مہاراشٹر میں اس وقت ذات پات پرستی بڑھ رہی ہے اور یہ ترقی کو تباہ کرنے والی ہے۔ تمام سیاسی قائدین اس بات سے باخبر رہیں اور فرقہ واریت کو پروان چڑھائے بغیر عوامی خدمت اور ترقی کی سیاست کریں۔
Uddhav Thackeray on Nitin Gadkari: ‘آپ بی جے پی چھوڑدیں …’، ادھو ٹھاکرے کی نتن گڈکری کو کھلی پیشکش
ادھو ٹھاکرے نے دھاراشیو میں منعقد ایک پروگرام میں کہا، 'نتن جی، بی جے پی چھوڑ دیں... استعفی دیں، ساتھ کھڑے ہوں... ہم آپ کو مہاوکاس اگھاڑی سے جتا ئیں گے۔'