Bharat Express DD Free Dish

maharashtra accident news

 پنے کے نولے برج پردو کنٹینرٹرک آپس میں ٹکراگئے۔ اس سے ایک ٹرک میں آگ لگ گئی۔ دونوں ٹرک کے درمیان ایک کار پھنس گئی، جوپوری طرح جل گئی۔

پونے کے لوناوالا میں ایک خوفناک حادثے میں ایک پورا خاندان پانی کے تیز دھارے میں بہہ گیا۔ اس حادثے میں ایک 36 سالہ خاتون اور 13 سال اور 8 سال کی دو لڑکیوں کی موت ہوگئی ہے۔ یہاں ڈیم کے قریب دریا سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ان کے علاوہ دو بچوں کی تلاش جاری ہے جو پانی کے تیز دھار میں اپنے اہل خانہ سمیت بہہ گئے تھے۔

روہت پوار نے کہا، "ڈومبیولی کی ایک کیمیکل کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ انتہائی لرزہ خیز ہے۔ یہ بھی اطلاع ہے کہ کچھ کارکن زخمی ہوئے ہیں اور میری دعا ہے کہ وہ سب جلد صحت یاب ہو جائیں۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے  آگ بجھانے کی  کوششیں جاری ہیں۔

ناگپور-پونے ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرک اور ایس ٹی بس کے تصادم میں 7 افراد ہلاک