اجین کی تکیہ مسجد انہدام معاملے میں سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست کی مسترد، مسجد کو مہاکال مندر کمپلیکس کی پارکنگ کی توسیع کے لیے منہدم کیے جانے کا ہے الزام
اصل عرضی مسجد میں نماز ادا کرنے والے 13 مقامی باشندوں نے دائر کی تھی۔ ان کا الزام تھا کہ مدھیہ پردیش حکومت نے جنوری 2025 میں مہاکال مندر کمپلیکس سے متصل پارکنگ کی سہولت میں توسیع کے لیے تکیہ مسجد کو منہدم کر دیا تھا۔
Mahakal Temple Fire: اجین میں بھسما آرتی کے دوران مہاکال مندرمیں آتشزدگی ، 14 افراد جھلس گئے
بتایا جا رہا ہے کہ بھسما آرتی کے دوران مہاکال مندر کے اندورنی حصہ میں گلال ڈالنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ جس پر بروقت قابو پالیا گیا۔ ہولی پر بابا مہاکال کو رنگ چڑھائے جاتے ہیں۔
NSA Ajit Doval: این ایس اے اجیت ڈوبھال پہنچے اجین، کیے بابا مہاکال کے درشن ، صبح بھسم آرتی میں کریں گے شرکت
این ایس اے اجیت ڈوبھال اتوار کی صبح مہاکالیشور مندر میں ہونے والی بھسم آرتی میں بھی شرکت کریں گے۔ ملک اور دنیا سے بڑی تعداد میں عقیدت مند مہاکالیشور مندر کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔
Ujjain: اجین میں مہاشیو راتری پر 21 لاکھ چراغ جلیں گے، بنے گا عالمی ریکارڈ
چیف منسٹر کی رہائش گاہ سمتوا بھون میں منعقدہ میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم ڈاکٹر راجیش راجورا، پرنسپل سکریٹری سکھبیر سنگھ، ڈائریکٹر کلچر اور محکمہ ثقافت کے افسران نے شرکت کی۔





