ED Raid Bhupesh Baghel Home: بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ پر ای ڈی کا چھاپہ، سابق وزیر اعلیٰ نے خود “ایکس” پر دی اطلاع
بھوپیش بگھیل نے "ایکس" پر لکھا:ای ڈی آ گئی۔ آج اسمبلی اجلاس کا آخری دن ہے۔ اڈانی کے لیے تمنار میں کاٹے جا رہے درختوں کا معاملہ آج اٹھنا تھا۔ بھلائی رہائش گاہ پر ’صاحب‘ نے ای ڈی بھیج دی ہے۔
Mahadev App case: مہادیو بیٹنگ ایپ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی بڑی کارروائی، ان کمپنیوں پر کی گئی کارروائی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کل 3.29 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی ہے۔ اس کے علاوہ 573 کروڑ روپے سے زیادہ کے بینک فنڈز کو منجمد کر دیا گیا ہے۔
CBI conducts searches at Baghel’s residence: مہادیو ایپ کیس میں سی بی آئی کی چھتیس گڑھ میں چھاپہ مار کارروائی،سابق سی ایم بھوپیش بگھیل اور ان کے قریبیوں کے گھر پر چھاپے
اس سے قبل بھی ای ڈی کی ٹیم نے اسی وقت اسی طرح چھاپہ مارا تھا۔ سی بی آئی نے سی ڈی اسکینڈل معاملے میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ اس معاملے میں عدالت نے بھوپیش بگھیل کو ڈسچارج کر دیا تھا اور نظر ثانی درخواست کی سماعت 4 اپریل کو ہونی ہے۔
Mahadev App Case: مہادیو ایپ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے ازسر نو تلاشی لی، کئی سیاستدان اور نوکرشاہ شامل
ایجنسی نے پہلے کہا تھا کہ ایپ کے ذریعہ پیدا ہونے والی مبینہ غیر قانونی رقم کا استعمال چھتیس گڑھ میں سیاستدانوں اور نوکرشاہوں کو رشوت دینے کے لئے کیا گیا تھا





