Bharat Express DD Free Dish

Mahabharat

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج دھیر کا انتقال 15 اکتوبر کو صبح 11:30 بجے ہوا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے، جس کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا ہے۔

بالی ووڈ کے اسٹارعامرخان نے بتایا کہ ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیزکے بعد وہ اپنے ڈریم پروجیکٹ ’مہا بھارت‘ پرکام شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا پروجیکٹ ہوگا، جسے کئی فلموں میں بنایا جائے گا۔

راہی معصوم رضا کا طرز تحریر ہمیشہ مختلف تھا۔ ان کی لکھی ہوئی یہ شاعری ’’اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی، ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی‘‘، اس بات کو بخوبی بیان کرتی ہے۔ راہی معصوم رضا کا انتقال 15 مارچ 1992 کو ممبئی میں ہوا تھا۔ راہی کو ان کے کام کے لیے حکومت ہند نے پدم شری اور پدم بھوشن سے نوازا تھا۔

پروڈیوسر جاگرتی راہل مورے کا کہنا ہے کہ دھرمیندر کمار رائے کو یہ گانا بہت پسند آیا۔ وہ ایک ماہر پروڈیوسر ہیں۔ اگر آپ بھگوان شیو کے بھکت ہیں تو آپ گنپتی بھجن سے کیسے انکار کر سکتے ہیں۔