Photojournalist Raghu Rai Passes Away: معروف فوٹو جرنلسٹ رگھو رائے کا 83 سال کی عمر میں انتقال، صحافتی حلقوں میں سوگ
رگھو رائے کو عالمی سطح پر اس وقت بڑی پہچان ملی جب 1977 میں مشہور فوٹوگرافر ہنری کارٹیئر بریسن نے انہیں میگنم فوٹوز میں شامل ہونے کے لیے نامزد کیا۔ یہ ایک غیر معمولی اعزاز تھا، جس نے ان کی فنی اور صحافتی مہارت کو عالمی سطح پر تسلیم کروایا۔





