Bulldozer Action Against Masjid: راجستھان کے باڑمیر میں مسجد پر بلڈوزر کارروائی، مقامی افراد نے انتظامیہ کے رویّے پر اٹھائے سوال
مسجد سے وابستہ مولوی معروف خان نے دعویٰ کیا کہ انہیں کارروائی سے صرف ایک روز قبل نوٹس دیا گیا تھا۔ ان کے مطابق وہ نوٹس کا جواب تیار کر رہے تھے اور قانونی طریقہ کار اختیار کرنے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن جواب داخل کرنے سے پہلے ہی انتظامیہ نے مسجد کو منہدم کر دیا۔
Free Books distributed to Children: مدرسۃ الہدیٰ کے بچوں میں مفت کتابیں تقسیم، مکتیشور ناتھ مہادیو مندر کے پجاری پردیپ پانڈے نے سراہا
جنک پور واقع مدرسۃ الہدیٰ سوسائٹی میں تعلیم یافتہ تقریباً 100 بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پرگنگا جمنی تہذیب کی ایک خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی، جب ہندواورمسلمان ایک ساتھ جمع ہوئے۔
Republic Day Celebration in Madarsa: یومِ جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ فیض العلوم میں لہرایا گیا ترنگا پرچم، قومی ترانے سے گونج اٹھا پوا کیمپس
77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اترپردیش کے رامپور کی قدیم اور معروف دینی درس گاہ اسلامیہ عربیہ فیض العلوم میں پوری شان و شوکت کے ساتھ ترنگا لہرایا گیا۔اس موقع پر قومی ترانے کی گنگناہٹ نے پورے کیمپس کو حب الوطنی کےجزبے سے سرشار کر دیا۔
Mosque and Madrasa to be demolished: دہلی ہائی کورٹ نے حضرت نظام الدین میں واقع مسجد اور مدرسہ کو ایک ماہ کے اندر خالی کرنے کا دیا حکم، گرائی جائیں گی دونوں غیر قانونی تعمیرات
جسٹس نے فیضیاب مسجد اور مدرسہ کی درخواست بھی نمٹا دی۔ شہری حکام کی جانب سے مسجد اور مدرسہ کو گرا کر وہاں سے ہٹانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔
Madarsa In UP: یوپی میں غیر قانونی مدارس کے معاملے پر ایس ٹی حسن نے وزیر اعلی یوگی سے کی اپیل، کہا ملک کڑوا گھونٹ پی رہا ہے
مراد آباد ایس پی ایم پی ایس ٹی حسن نے کہا کہ آج تک مدارس کو بدنام کیا گیا ،لیکن آج تک یہاں سے بارود بھی برآمد نہیں ہوا۔





