Bharat Express DD Free Dish

Madhyapradesh

یہ حادثہ  رات تقریباً ایک بجے گوالیار-بھنڈ-اٹاوہ قومی شاہراہ پر چھیمکا موڑ کے قریب پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ سڑک پر مویشی بیٹھے ہوئے تھے۔ پک اپ ڈرائیور نے انہیں بچانے کی کوشش کی، جس کے دوران گاڑی بے قابو ہوگئی اور سامنے سے آرہے ڈمپر سے جا ٹکرائی۔ٹکر اتنی شدید تھی کہ پک اپ گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ گاڑی میں سوار کئی مزدور اچھل کر سڑک پر جا گرے۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔

مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے کاچلا فلیا میں سڑک کی کمی نے اہلِ خانہ کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ 62 سالہ روپلی کی طبیعت بگڑنے پر گھر والوں نے انہیں جھولی میں ڈال کر تقریباً ایک کلومیٹر پیدل چلتے ہوئے سڑک تک لے گئے۔

ملزم شبھم (بھانجے) نے کچھ عرصہ قبل راجستھان سے اندور میں رہنے آیاتھا۔ اسے اپنے ماموں روپ سنگھ کے گھر جانا پڑا، جہاں صرف 6 ماہ کے اندر اسے اپنی خالہ سے پیار ہو گیا۔ شبھم اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی خالہ پوجا کے ساتھ باتیں کرتا تھا۔

دگ وجے سنگھ نے اس سوال کو ایک بنیادی سوال قرار دیا ہے جس پر تمام سیاسی جماعتوں کو غور کرنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا اور سپریم کورٹ سے بھی پوچھا کہ کیا وہ ہندوستان کی جمہوریت کو بچا سکتے ہیں؟

کانگریس ایم ایل اے جے وردھن سنگھ نے مزید کہا کہ کانگریس اسمبلی انتخابات جیتنے والی ہے۔ پوری کانگریس کمل ناتھ کے ساتھ ہے۔ ان کی قیادت میں حکومت بنے گی۔