Bharat Express DD Free Dish

Madhya Pradesh police

احتجاج کے دوران جمعہ کی دیررات نروتم مشرا کے ایک حامی نے خودسوزی کی کوشش بھی کی، تاہم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس کے ہاتھ سے پٹرول سے بھری بوتل چھین لی، جس کے بعد دیگرحامیوں اورپولیس افسران نے اسے سمجھا بجھا کرمعاملہ ٹھنڈا کر دیا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نروتم مشرا کے حامیوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ مشرا کو اتوارکوٹکٹ دیا جا سکتا ہے۔

مدھیہ پردیش کے کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کو سوشل میڈیا ہینڈل فیس بک پرجان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سچن سوریہ ونشی نام کے نوجوان نے یہ دھمکی آمیز پوسٹ کیا ہے، جس کوپہلگام کے تشدد سے جوڑکردیکھا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایف آئی آردرج کرلی ہے اورمعاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Ujjain Rape Case: مدھیہ پردیش کے اجین میں 12 سال کی نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں ریاست کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Datia Golibari News: مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا کے آبائی ضلع میں دو فریق میں خونی جدوجہد ہوا، جس کے بعد وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست میں لاء اینڈ آرڈر پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت پر تنقید کی ہے۔

 ہندوستانی انجو پاکستان پہنچ کر فاطمہ بن گئی ہے۔ اس نے اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی دوست نصر اللہ سے شادی کرلی ہے، جہاں اسے خوب تحفے مل رہے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے ممبئی اور مدھیہ پردیش پولیس سے شکایت کی ہے۔ سنجے سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ 'میرے نام پر بہت بڑا فراڈ ہو رہا ہے۔ پہلے مدھیہ پردیش کی صدر رانی اگروال جی کا فون آیا اور ان سے رقم کا مطالبہ کیا گیا۔