High Court sends notice Kareena Kapoor: کرینہ کپور خان مشکل میں… مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس، یہ وجہ آئی سامنے
نچلی عدالت نے بھی ان کی درخواست کو اس بنیاد پر مسترد کر دیا کہ وہ یہ ثابت کرنے میں ناکام رہے کہ کتاب کے نام میں لفظ 'بائبل' کا استعمال کس طرح توہین آمیز تھا۔ ایڈیشنل سیشن کورٹ نے بھی ان کی شکایت کو مسترد کر دیا تھا جس کے بعد انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
Indore Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے ’ڈمی‘ امیدوار نے اندور میں الیکشن لڑنے کے لیے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں دائر کی اپیل، ہائی کورٹ کی ڈبل بنچ کل کرے گی سماعت
اپیل میں سنگھ نے ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے 30 اپریل کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں کانگریس کے انتخابی نشان پنجے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی ان کی عرضی کو مسترد کر دیا گیا تھا۔
Madhya Pradesh News: لمبے عرصے سے ‘لیو ان’ ریلیشن شپ میں رہنے والی خاتون بھی مینٹیننس الاؤنس لینے کی ہے حقدار ، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس جی ایس اہلووالیا کی سنگل بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں دونوں ایک طویل عرصے سے شوہر اور بیوی کے طور پر رہ رہے تھے۔ ان دونوں کے رشتے سے ایک بچہ بھی ہے۔
MP High Court: انہیں15 دن کے لیے رہا کر دو، میں ماں بننا چاہتی ہوں، شوہر کی رہائی کے لیے بیوی پہنچی ہائیکورٹ
دونوں فریقوں کو سننے کے بعد جسٹس وویک اگروال نے جبل پور میڈیکل کالج کے ڈین کو ہدایت دی کہ وہ پانچ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بنائیں، جن میں تین گائناکالوجسٹ ہیں، ایک سائیکاٹرسٹ اور دوسرا اینڈو کرائنولوجسٹ ہے۔





