Luna-25 has crashed into the moon: روس کا سپیس کرافٹ لونا-25چاند کی سطح پرپہنچ کر تباہ، روس کا خواب چکناچور
روسی خلائی ایجنسی نے کہا کہ کل Luna-25 سے رابطہ کرنے میں دشواری پیش آئی۔ اس کے بعد کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔Roscosmos نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق Luna-25 اصل پیرامیٹرز سے ہٹ گیا تھا۔ مقررہ مدار کے بجائے یہ دوسرے مدار میں چلا گیا جہاں اسے نہیں جانا چاہیے تھا۔
Chandrayaan-3: چاند پر زندگی بالکل ممکن نہیں، پھر بھی بھارت سمیت دیگر ممالک لاکھوں کروڑوں روپے کیوں خرچ کر رہے ہیں؟
چاند پر پانی کا نام و نشان تک نہیں ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے کچھ ایسی جگہوں پر پانی کا امکان بتایا ہے جو قطب جنوبی کے نچلے حصے میں برف کی صورت میں پوشیدہ حالت میں ہو سکتا ہے۔ لیکن ابھی تک اس کی سائنسی جانچ اور تصدیق ہونا باقی ہے