Lucknow Crime News: لکھنؤ کے عالم باغ بس اسٹینڈ سے خاتون کو اغوا کر کے کیا گیا قتل، کلیدی ملزم پولیس انکاؤنٹر میں ڈھیر
ملزم ا جے کے خلاف پہلے ہی 23 سنگین مقدمات درج ہیں اور وہ اس سے قبل عصمت دری کے الزام میں جیل بھی جاچکا تھا۔ پولیس نے اس کی گرفتاری پر ایک لاکھ روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا تھا۔ اس معاملے کی تحقیقات میں سات پولیس اہلکار لاپرواہی کے لئے قصوروار پائے گئے، جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔
Triple murder in Lucknow: لکھنؤ میں تہرے قتل کی وجہ سے سنسنی، زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
دارالحکومت لکھنؤ کے علاقے ملیح آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی ۔





