Bharat Express DD Free Dish

LtCol Neeraj Chopra

نیرج چوپڑا نے ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ جبکہ پیرس اولمپکس میں انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ نیرج چوپڑا کو اب فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا گیا ہے۔