Andaman Tourism Vision: انڈمان کے سیاحتی شعبے کو نئی سمت دینے کی تیاری، قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے تیار ہوگا وژن ڈاکیومنٹ
لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ انڈمان نکوبار میں نئے سیاحتی مراکز تیار کیے جائیں گے، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قدرتی طریقوں کے ساتھ مصنوعی ذہانت کے استعمال پر بھی غور ہوگا
Armed forces flag day: مسلح افواج کے فنڈ میں حصہ ڈال کر جوانوں کی خدمات کا اعتراف کریں: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مسلح افواج جھنڈا دیوس کے موقع پر مسلح افواج کے تئیں شکریہ ادا کیا اور قوم کے لیے ان کی وابستگی کی ستائش کی۔
Lieutenant Governor shows mirror to Delhi Police:لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پولسے کو آئینہ دکھایا
دہلی پولیس کا کام کرنے کا انداز اور محکمہ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پولس کمشنر کی موجودگی میں ان مسائل پر پولیس کو آئینہ دکھایا اور پولیس کو اپنے کام کاج کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی دی۔





