Bharat Express DD Free Dish

LPG Price Cut

آئل کمپنیوں کی جانب سے ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کے بعد نئے نرخ جاری کیے جاتے ہیں۔ یہ نئی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کریڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں، انڈین کرنسی (روپے) کی قدر اور دیگر بازار کی صورت حال کے مطابق مقرر کی جاتی ہیں اور فوراً پہلی تاریخ سے نافذ العمل ہو جاتی ہیں۔

گھروں میں استعمال ہونے والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں 14 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر اب بھی 803 روپے کی پرانی قیمت پر دستیاب ہے۔ لکھنؤ میں اس ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 840.50 روپے ہے۔

سولے نے کہا، 'جیسے ہی انتخابات قریب آئے، میرا مطلب ہے کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان شاید اگلے 5 یا 6 دنوں میں کر دیا جائے گا، تب ہی یہ کیا گیا ہے۔این سی پی ایم پی نے کہا، 'یہ ایک اور جملہ ہے۔ اگر حکومت واقعی مالی بوجھ کم کرنا چاہتی تھی تو قیمتیں آدھی کردی جانی چاہیے تھیں۔

یوم خواتین کے موقع سے پی ایم مودی نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب لوک سبھا کا الیکشن سر پر ہے اور رسوئی گیس کی قیمتیں آسمان پر ،ایسے میں اگر گیس کی قیمتوں میں معمولی راحت بھی فی الحال بڑ ی راحت ہے ۔

آج بھی گھریلو سلنڈر 30 اگست 2023 کی قیمت پر دستیاب ہیں۔ فی الحال یہ سلینڈر دہلی میں 903 روپے میں دستیاب ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق  سلینڈر کی قیمتوں میں آخری بڑی کمی 30 اگست 2023 کو کی گئی تھی۔